ابنا: قائمہ کميٹي قانون اور انصاف کا اجلاس اسلام اباد ميں نسيم چودھري کي زير صدارت ہوا، اس ميں مسلم ليگ نون کا کوئي رکن بھي شريک نہيں ہوا، کميٹي کو ووٹر لسٹوں کي تياري سے متعلق ذيلي کميٹي کي رپورٹ پيش کي گئي ، اس ميں کہاگيا ہے کہ ائين ميں ووٹرلسٹوں کو بنانے کا اختيار مقامي حکومتوں کو حاصل ہے ، اس لئے معاملہ واضح کرنے کيلئے اقدام کئے جانے چاہيئں. قائمہ کميٹي قانون نے ضمني انتخابات سے متعلق 20ويں آئيني ترميم کے مسودے پر بھي غور کيا .
........
/169